انڈین اداکارہ سری دیوی انتقال کر گی

(ویب ڈسک)

ممبئی: بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی عمر 55 سال تھی اور وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھیں،  وہ دبئی میں اپنے خاوند بونی کپور اور بیٹی کے ہمراہ موجود تھیں کہ انہیں اچانک دل کا دورہ پڑا اور وہ جانبر نہ ہوسکیں۔

خیال رہے کہ کہ اداکارہ سری دیوی نے 1967ء میں اپنے فلمی کیریر کا آغاز کیا تھا۔

Related

JOIN THE DISCUSSION